Menu Items

Wednesday, July 29, 2020

خیبر پختونخوا میں مزید ایک سو تیرہ کیسز دو اموات کا اضافہ۔



خیبر پختونخوا۔

محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے کورونا کے ایک سو تیرہ نئے کیسز کی تصدیق کی جس کے بعد صوبے میں متاثرین کی تعداد تینتیس ہزار پانچ سو دس ہوگئی۔۔

صوبے میں مزید دو مریض جاں بحق بھی ہوئے جس کے بعد یہاں اموات بڑھ کر ایک ہزار ایک سو اسی ہوگئی ہیں۔۔



No comments:

Post a Comment