لندن مانیٹرنگ ڈیسک لاک ڈاﺅن کی وجہ سے بہت سوں کو معاشی دھچکا لگا, لی
کئی ایسے بھی ہیں- جنہیں لاک ڈاﺅن کی وجہ سے اپنے ہی گھر میں خزانہ مل گیا_۔
میل آن لائن کے مطابق برطانیہ میں لاک ڈاﺅن کے دوران, کئی لوگوں کو اپنے گھر
کے باغیچے میں نوادرات ملنے کی خبریں سامنے آئی ہیں_۔ یہ لوگ لاک ڈاﺅن کے
سبب گھروں میں فارغ بیٹھے تھے, اور انہوں نے وقت گزاری کے لیے اپنے گارڈنز
اور بیک یارڈز میں قیمتی چیزوں کی تلاش شروع کر دی.,۔
رپورٹ کے مطابق کووینٹری گارڈن میں ایک شخص کو ایک پتھر ملا ہے, جس پر
ایک تحریر کندہ کی گئی ہے_۔ ماہرین کے مطابق یہ پتھر( 1600)سال قدیم ہے۔ اس کا
تعلق چوتھی صدی عیسوی سے ہے۔ ہیئرفورڈ شائر گارڈن سے ایک شخص کو سانپ
کی شکل کا ایک بیلٹ ملا ہے, جبکہ سٹوک کے علاقے میں ایک شخص کو چاندی کا
ایک سکہ ملا ہے_۔ یہ بیلٹ او رسکہ بھی قرون وسطیٰ کے زمانے کے ہیں۔ برٹش
میوزیم کے سربراہ مائیکل لیوس کا کہنا ہے, کہ ایک شخص کو اپنے گھر کے
باغیچے سے قرون وسطیٰ کے زمانے کی ایک انگوٹھی ملی ہے_۔ انہوں نے لوگوں
سے درخواست کی کہ جو لوگ بھی فراغت کے ان دنوں میں میٹل ڈی ٹیکٹر کے
-ذریعے خزانے کی تلاش کر رہے ہیں- اور ان کے ہاتھ ایسی قدیم اشیاءلگ رہی ہیں
وہ
ماہرین آثار قدیمہ سے رابطہ کریں اور اپنی اشیاءکی قدر کا تخمینہ لگ
اشیاءلاکھوں پاﺅنڈز کی بھی ہو سکتی ہیں, لیکن کچھ اناڑی لوگ انہیں بے کار سمجھ
کر ضائع کر بیٹھتے ہیں_۔
No comments:
Post a Comment